مخزن الادویات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) وہ کتاب جس میں دواؤں کی فہرست ان کے خواص اور استعمال کا ذکر ہو، کتاب الادویہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ کتاب جس میں دواؤں کی فہرست ان کے خواص اور استعمال کا ذکر ہو، کتاب الادویہ۔